the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی،10مئی (ایجنسی) صنعتکار Adi Godrej عدی گودریج نے گودریج گروپ کی اہم کمپنی گودریج کنزیومر پروڈکٹس کی کمان اپنی بیٹی نسابا Nisaba Godrej کو سونپ دی. 39 سال کی نسابا اتنے بڑے سائز کی کمپنی سنبھالنے والی سب نوجوان عورت ہوں گی. 17 سال تک کمپنی کی قیادت کرنے کے بعد Adi Godrej چیئرمین بن جائیں گے اور نسابا ایگزیکٹیو



چیئرمین کے طور پر نئے کردار میں نظر آئیں گی.


نسابا فی الحال کمپنی کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ہیں. نسابا، عدی گودریج کے تین بچوں میں دوسرے نمبر کی اولاد ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.